حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

 

Facebook   Twitter حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

دوسری جانب ڈڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

 ڈیزل کی نئی قیمت میں 282 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی