گوادر یونیورسٹی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ گوادر کے درمیان کمیونٹی سیفٹی اور تعاون کو بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

گوادر (اسٹاف رپورٹر )گوادر یونیورسٹی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ گوادر کے درمیان کمیونٹی سیفٹی اور تعاون کو بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط گوادر یونیورسٹی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ گوادر نے گوادر یونیورسٹی میں مفاہمتی یادداشت پر باضابطہ طور پر دستخط کیے۔ اس شراکت کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے تاکہ کمیونٹی کی حفاظت، تحقیقی اقدامات، اور صلاحیت سازی کو بہتر بنایا جا سکے۔مفاہمتی یاداشت پر گوادر یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر سید منظور احمد اور ایس ایس پی گوادر نجیب الله پندرانی نے دستخط کئے۔۔ https://gwadarcitynewstv.com/17/10/2024/2331?feed_id=44&_unique_id=6710d1f65096e

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی