پسنی (اسٹاف رپورٹر ) پسنی زیروپوائنٹ پر احتجاج موخر کردی گئی ،کل ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چلے گی،پارٹی کارکنان اپنا احتجاج ختم کردیں ،سردار اخترجان مینگل
بی این پی کی جانب سے کل بروز اتوار کو مکران کوسٹل ہائی پسنی زیروپوائنٹ کے مقام پر ہونے والی احتجاج پارٹی کے مرکزی صدر سردار اخترجان مینگل کے کہنے پر موخر کودی گئی۔
لہذا کل مکران کوسٹل ہائی وے ٹریفک کے لیے کھلی رہے گی ۔دوسری جانب بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے تمام پارٹی دوستوں کو بلوچستان بھرمیں جاری احتجاج کو ختم کرنے کی ہدایت کردی۔
https://gwadarcitynewstv.com/19/10/2024/2352?feed_id=49&_unique_id=6713cce102259
پسنی زیروپوائنٹ پر احتجاج موخر کردی گئی۔بی این پی
Gwadar City News
0
Tags
احوال گوادر
ایک تبصرہ شائع کریں