گوادر سے کراچی جانے والی کار گاڑی حادثے کا شکار تین افراد زخمی

اورماڑہ(اسٹاف رپورٹر ) گوادر سے کراچی جانے والی ٹو ڈی کار گاڑی اورماڑہ کے علاقے منیجی کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی ہے . ذرائع کے مطابق کار میں سوار خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں. زخمیوں کو طبی امداد دینے کے لیئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے. https://gwadarcitynewstv.com/29/10/2024/2374?feed_id=55&_unique_id=6720c454b1d7a

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی