ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا سینیٹر اسحاق وارڈ کے گرلز اسکول کا دورہ

گوادر (اسٹاف رپٔورٹر )ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا سینیٹر اسحاق وارڈ کے گرلز اسکول کا دورہ، اساتذہ اور طلباء سے ملاقات . ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے آج سینیٹر اسحاق وارڈ گوادر کے گورنمنٹ گرلز اسکول کا دورہ کیا.دوران وزٹ مولانا بلوچ نے اساتذہ کے علاوہ طالبات کے ساتھ بھی ملاقات کی اور ان سے مختلف امور پر حال احوال کیا https://gwadarcitynewstv.com/02/10/2024/2214?feed_id=1&_unique_id=66fd0d371c54e

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی