نیوٹاؤن گرائمر ھائیر سیکینڈری اسکول فقیر کالونی کیمپس گوادر میں ٹیچرس ڈے کے مناسبت سے اسکول میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بھت سارے طلباء طالبات نے تلاوت قرآن پاک، نعت، ٹیبلوز، تقاریر اور شعر و شاعری میں حصہ لیکر بھت ہی اچھی پرفارمینس دکھایا اس کے بعد اسکول کے اندر طلباء و طالبات کی جانب سے بھت عمدہ کھانے اور کیک کے ساتھ اساتذہ کو ایک پارٹی بھی دی گئی۔
اس کے علاؤہ اسکول کے باھر گراؤنڈ میں طلباء کے درمیان ایک دوستانہ میچ بھی کھیلا گیا
https://gwadarcitynewstv.com/05/10/2024/2240?feed_id=15&_unique_id=6701187d2efab
نیوٹاؤن گرائمر ھائیر سیکینڈری اسکول فقیر کالونی کیمپس گوادر میں ٹیچرس ڈے کے مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا
Gwadar City News
0
Tags
احوال گوادر
ایک تبصرہ شائع کریں