ایس ایس پی گوادر نجیب اللہ پندرانی کا تبادلہ، ایس ایس پی کیچ ضیاء الحق گوادر تعینات

ایس ایس پی گوادر نجیب اللہ پندرانی کا تبادلہ، ایس ایس پی کیچ ضیاء الحق ان کی جگہ نئے ایس ایس پی گوادر تعینات، نوٹیفکیشن جاری .سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) گوادر، نجيب اللہ پندرانی کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس، انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی، کوئٹہ پولیس ہیڈکوارٹرز میں تعینات کر دیا گیا ہے۔نجیب اللہ پندرانی کے تبادلے کے بعد، ایس ایس پی کیچ، ضیاء الحق کو فوری طور پر سپرنٹنڈنٹ پولیس گوادر کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ https://gwadarcitynewstv.com/18/10/2024/2348?feed_id=48&_unique_id=67126b392fd32

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی