مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے علاقے بسول کے قریب موٹر سائیکل کو حادثہ ایک افراد زخمی

اورماڑہ (نامہ نگار)مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے علاقے بسول کے قریب موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا۔ ایک افراد زخمی۔ اطلاعات کے مطابق اورماڑہ کے علاقے میں موٹر سائیکل حادثے میں اورماڑہ کے دیہی علاقے ہڈ گوٹھ سے تعلق رکھنے والے قرار نامی شخص شدید زخمی ہوئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی ہونے والے شخص کو ریسکیو کر کے بذریعہ ایمبولینس اورماڑہ میں پاک نیوی اسپتال درمان جاہ منتقل کر دیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی گئی ۔ https://gwadarcitynewstv.com/05/10/2024/2247?feed_id=19&_unique_id=6701661f1e13b

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی