ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے شادوبند سول ڈسپنسری کا دورہ کیا

گوادر (اسٹاف رپورٹر )ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے شادوبند سول ڈسپنسری کا دورہ کیا اور ہسپتال اسٹاف اور مریضوں سے بھی ملاقات کی ڈسپنسری کو سہولیات کی فراہمی اور اپگریڈ سے متعلق اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا.اس موقع پر درجان درا اور خلیل مراد بھی ہمراہ تھے https://gwadarcitynewstv.com/09/10/2024/2287?feed_id=31&_unique_id=67065327c1918

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی