ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر عبدالشکور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال.

گوادر ( اسٹاف رپورٹر )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر عبدالشکور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر دفتری امور کی انجام دہی کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر دفتر کے عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر عبدالشکور نے فوری طور پر اپنے فرائض کی انجام دہی میں دلچسپی لیتے ہوئے دفاتر کا جائزہ بھی لیا۔ جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) گوادر تابش علی بلوچ کا تبادلہ تربت میں کر دیا گیا ہے https://gwadarcitynewstv.com/31/10/2024/2383?feed_id=57&_unique_id=6723554302c22

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی