گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک ) اورماڑہ کےسیکونی کے ساحل سمندر میں دو گجہ ٹرالرز اور پسنی کلمت کے ساحل پر تین گجہ ٹرالرز پکڑنے پر نیشنل پارٹی کی جانب سے پاکستان کوسٹ گارڈز کی پسنی بٹالین کےکرنل میجر جوانوں محکمہ فشریز کے سیکریٹری جاوید شاہوانی ڈی جی عمران بنگلزئی کی دل کی گہرائیوں سے شکرایہ ادا کرتے ہے جہنوں نے اپنی جان ہتیلی پر رکھ گجہ مافیاز کے خلاف کاروائی کرکے پانچ گجہ ٹرالرز دوران غیرقانونی طور پرمچھلیوں کے شکار کرنے پرپکڑے گئے ظالم گجہ ٹرالرز والے ماہی گیروں اور محکمہ فشریز کے عملے پر ہروقت آتشی ساحلوں حملہ کرتے تھے
اور ماہی گیروں جالوں کو نقصان پہنچاتے تھے ہم پاکستان کوسٹ گارڈز پسنی بٹالین کرنل سےگزارش کرتے ہیں غیرقانونی طور پر شکار کرنے والے گجہ ٹرالرزکے تمام عملے پر ایف آئی آر کیا جائے اور گجہ نیٹ دیگر سامان اتارا جائے پاکستان کوسٹ گارڈز کے میجر اور زخمی جوانوں کے لیے دعا گو ہے اللہ پاک صحت وتندرستی عطا فرمائیں
ہم امید کرتے ہیکہ آئندہ بھی پاکستان کوسٹ گارڈز ماہی گیروں کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئےفشریز کے ساتھ تعاون کرکے اس طرح کاروائی کرینگے
آدم قادربخش ماہی گیر سیکریٹری نیشنل پارٹی
https://gwadarcitynewstv.com/11/11/2024/2408?feed_id=64&_unique_id=6732140e2f648
ساحل سمندر میں دوران شکار 5 گجہ ٹرالرز پکڑنے پر پاکستان کوسٹ گارڈز اور محکمہ فشریز کی ٹیموں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ آدم قادربخش
Gwadar City News
0
Tags
احوال گوادر
ایک تبصرہ شائع کریں