پسنی کے معروف اسٹیج اداکار امتیاز اسلم کراچی میں انتقال کرگئے

پسنی (اسٹاف رپورٹر) بلوچی زبان اور پسنی کے معروف اسٹیج اداکار امتیاز اسلم ولد محمد اسلم صاحب خان کراچی میں انتقال کرگئے۔ وہ بلوچی زبان کے نامور شاعر ادیب مرحوم اکرم صاحب خان اور مرحوم انور صاحب خان کے بھتیجا اور کرکٹرعمران اسلم،شاعر اور ادیب کامران اسلم اور عرفان اسلم کے بڑے بھائی ہیں۔ اُنکی میت کو کراچی سے پسنی منتقل کیا جارہا ہےنماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ https://gwadarcitynewstv.com/05/11/2024/2389?feed_id=58&_unique_id=67299db45c74c

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی