تربت (اسٹاف رپورٹر ) مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دو زخمی
پولیس کے مطابق سیٹلائیٹ ٹاؤن عائشہ مسجد کے نزدیک مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالغفور ولد کریم بخش سکنہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کو قتل کردیا جب کہ گولی لگنے سے محمد عصا ولد عبدالغفور اور صدیق ولد رفیق احمد ساکنان سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو علاج کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
https://gwadarcitynewstv.com/05/11/2024/2393?feed_id=59&_unique_id=672a4c1158bd6
تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دو زخمی۔ مزید جانئیے
Gwadar City News
0
Tags
احوال گوادر
ایک تبصرہ شائع کریں